Press "Enter" to skip to content

آج کے کھانے میں بنائے مزیدار پالک پنیر

admin 0

web desk

Momicollection.com
میں حاضر ہے مزیدار ریسپیز کے ساتھ حاظر ہے۔

پالک پنیر

اجزاء:
پالک —– آدھا کلو
مرغی کا گوشت (بون لیس) —– دو سو پچاس گرام
کریم —- ایک کپ
نمک —– حسب ذالقہ
تیل —– حسب ضرورت
لال مرچ پاؤڈر —– آدھا چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر —– ایک چوتھائی چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر —– ایک چوتھائی چائے کا چمچ
پنیر —– ایک سو پچاس گرام
لہسن ادرک پیسٹ —– دو کھانے کے چمچ
دہی —– تین کھانے کے چمچ

ترکیب:

پالک کاٹ کے دھو لیں اور نمک ملے پانی میں ابال لیں کر گرائیڈ کر کے پیسٹ بنا لیں- (پیسٹ زیادہ پتلا نہیں ہونا چاہیے) سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر ساتے فرائی کریں گوشت ڈال کر بھونیں نمک٬ لال مرچ پاؤڈر٬ ہلدی پاؤڈر٬ گرم مصالحہ پاؤڈر٬ دہی ڈال کر مزید دو منٹ تک فرائی کریں-
– اس کے بعد گوشت گلنے تک ڈھکن ڈھک کر پکائیں- گوشت گل جائے تو پنیر اور کریم شامل کر کے دو سے تین منٹ تک دم پر رکھیں- اس کے بعد سرونگ ڈش میں نکال کر گارنش کر کے گرم گرم پیش کریں-
گرما گرم روٹیوں کے ساتھ کھانے کا مزا کریں دوبالا۔

اپنی رائے سے ہمیں ضرور آگاه کیجیے۔
jeelanraza113@gmail.com

PropellerAds